Fans REVIEWS :
کسی بھی ناول یا افسانے میں پلاٹ ، کردار ، منظر نگاری کے ساتھ ساتھ ربط اور تسلسل بھی بنیادی اہمیت رکھتے ہیں ، اور یہی خوبی "دل دھڑکنے لگا" کو چار چاند 🌙 لگا رہی ہے ۔ شروع سے اب تک حالات واقعات میں ایک ربط ہے لگتا نہیں کوئی واقعہ یا بات غیر ضروری ہے، ہر منظر کمال اور مکمل❤️ اور اس سرپرائز قسط نے تو دل خوش کر دیا خوش رہیں پیاری رائیٹر عین فاطمہ🥰
اس قسط میں تو سُکینہ اور شیرو کا ایک الگ ہی انداز تھا اففف، پرواہ ہے بھی سہی اور دِکھانا بھی نہیں چاہتے۔کیا جاتا جو نخریلا برگر +نکما شوہر مان لیتا کہ بیوی کی غیر موجودگی نے پریشان کر رکھا تھا لیکن نہیں جناب کے نخرے ہی ختم نہیں ہو رہے😬 سٹور روم کے سین کی منظر نگاری کمال تھی اور کتنے پر مزاح ڈائیلاگ جیسا کہ "کیا کھاؤ گی.؟ "لُک چڑیل ، اور چوہے بہادر کی انٹری ، سُکینہ کا چلانا "بیچارہ دس دن تک گھر سے نہیں نکلے گا۔۔😂 " اتنی سردی ہے خوامخواہ اس کی بیوی پریشان ہو رہی ہو گی۔۔" اور بھی بہت سے ، جو ہنسایا😂
سچ میں سُکینہ اور شیرو کی پیاری سی تکرار میں جو مزا ہے وہ کسی میں نہیں ۔
معصوم سارین اپنے مقصد میں کتنا کامیاب ہوتی ہے پتہ نہیں سالار آسانی سے سُکینہ کو بہن مان لے گا جب کہ سالار کی اماں صاحبہ تو ولن بننے کی تیاریوں میں ہیں۔۔ہو نہ ہو۔۔جون ماموں کے کیس میں ان کا کوئی نا کوئی عمل دخل ہے۔شہیر بھیا بس سچ تک جلدی رسائی کر لیں تاکہ ماضی کے رازوں سے پردہ اٹھے اور جون صاحب کو بھی انصاف ملے ۔
پلیز ایک اور اچھی سی سرپرائز قسط دے دیں ۔۔۔۔اگر سرپرائز اتنا پیارا ہو تو دل تو اور مانگے گا😍♥️🔥
#دل_دھڑکنے_لگا
#عین_فاطمہ
Mashaallah novel apny ikhtitam pa ja raha ha ma bata nhi sakti k kitna acha ja raha ha novel yr seriously means k end💝💝💝💝💝💝 Hamara shairo kitna masoom lag raha tha bataty howy hayeee mje tw wo nazar lag jany ki had tk piyara lag raha tha imagination ma💝💝💝😊😊 seriously ap is novel na mje kch seekhny ko diya ha💝💝 Mje ap k is novel ishq hOo gaya ha yrr sch ma❤❤❤❤😍😍😍😍 thank you thank you thank you so muChhhhhhhhhhhhhh😊❤😍❤❤❤😍😍😍 عین پیاری# ❤❤❤ hamri nakhrili churail or hamara nakhrila burger❤❤❤❤❤❤ love you piyari and thank you so much for this outstanding novel❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عین فاطمہ
#DDL
#Shaiعین فاطمہoعین فاطمہe
#favorite
#Thank_you_so_much_Ayn_piyari 😍😍❤❤❤
#Thanks_for_this_speacial_novel 😍😍❤❤❤
Pyari عين فاطمه k nam...
Kia hi khubsurat dil o damag paya
Bht bht bht hi khubsurat andaz
Sukaina shaheer bhaiya fiza sila bht e great characters
Thori khatti thori mithee bht achi story
Ap esi tra likhti rahi tu in sha Allah bht agy jae gi
Shero sukaina ki nok joke bht maza ata parh k
R salar ka chapai k nchy gus jana😄😄😄😄very funny
Sukaina shero ka store room m band ho jana uuff wo wali epi parh k hans hans k 🙂🙂
Pyari ain esi tra likhti rehy esi tra khusiyan phelati rehn
Baki ap jaisa dimag hm ny paya ni k bht bht achy lafzu m apki tareef krn itni mashooom c tareef è hmy ati 💞💞💞
Khush rehn shad rehn abad rehn🤲
اس ٹھنڈے موسم میں سکینہ کے کرارے جواب پڑھ کر مزہ آ جاتا تھا اور اس سے بڑھ کہ شہریار کا لال بھبھوکا چہرہ چشم تصور سے دیکھ کہ جو دل کو سکون آتا تھا واللہ
عین فاطمہ ہمیں آپ سمیت ان ہاشمی برگر اور ابلے ہوۓ انڈوں کی بھی یاد آ رہی ہے 💕💕🥶
Return back with more enthusiasm and power
Much love 😍😍😍
السلامُ علیکم! "دل دھڑکنے لگا " کی ایک اور شاندار قسط،مکمل انتظار وصول قسط تھی دل خوش ہو گیا بہت شکریہ عین جی😍 نخریلے برگر کے ساتھ جو ہوا پڑھ کہ تو مزا ہی آ گیا 😂 ویسے تو اس ناول کے تمام کردار بہت ہی جاندار اور کمال کے ہیں لیکن سُکینہ کی تو کیا ہی بات ہے۔۔♥️ شہیر کی جیت سے خوشی ہوئی۔۔ زیدان کا سُکینہ کو کینا بولنا بہت اچھا لگتا ہے۔۔انتظار ہے جب وہ شہریار کے سامنے کینا چاچی بولے گا تو جناب کا کیا حال ہو گا۔۔۔
اففف شیرو چِلی کیک کھلانے آئے تھے وہ بھی سُکینہ کو۔۔۔۔کمال کا سین تھا پڑھ کہ اتنا ہنسی آئی 😂😂 لینڈنگ کی بھی تو سیدھے کیک پر۔۔جسٹ امیجن۔۔۔۔😂😂ویری فنی۔
صبح کی جو منظر نگاری تھی وہ تو لاجواب تھی ایک پل کے لیے تو میں خود کھو گی اس میں ایسا لگا جیسے صبح کا وقت ہے پرندوں کی چہچہاہٹ ہے اللہ کی تسبیح کر رہے ہیں ،سکون سا دل میں اُتر گیا♥️ منظر نگاری تحریر کی جان ہوتی ہے اور آپ کمال کی کرتی ہیں ۔ بہت خوب♥️
اب بات ہو جائے سارین کی ،، تعلیم کے ساتھ والد کی ہمت بننا ، ایک اور آمیزنگ کردا♥️
سارین نے بالکل ٹھیک کیا سالار کو لفٹ نہیں کرائی ذرا سالار صاحب کو بھی تو پتہ چلے ۔۔۔۔۔
اب آخر میں گزارش ہے سرپرائز قسط جلدی دیجیے گا وہ کیا ہے نا کہ ہمیں جاننا ہے کہ شہریار نے اپنے دل کی جلن ۔😜 اووہو۔۔میرا مطلب ہے چہرے کی جلن سے ۔۔۔۔ چھٹکارا پایا تو کیسے پایا😂😂
#DDL
شکریہ آپکا عین
دل 💓💓💓💓 دھڑکنے لگا
شیرو ،سکینہ💞💞💞💞💞"
سب کہتے ہیں میرا چہرہ بڑا پُر کشش ہے۔ ویسے کہتے تو صحیح ہیں۔" اُس نے بلاوجہ اپنے ماتھا کھجایا۔
" اچھے خاصے لُکس تو دیے نے اللہ نے الحمدللہ۔۔ پوری بابا کی کاپی ہوں، بس گندمی رنگ اور آنکھیں مما کی ہیں جو کہ مجھے بے حد پسند ہے۔" وہ لبوں پہ دلفریب مسکراہٹ لیے موبائل کی بند اسکرین پر اپنے آپ کو دیکھتی فخریہ خود کلام تھی۔
"پھر اِس نخریلے برگر کو میں اچھی کیوں نہیں لگتی؟؟ ہر وقت انگارے چبائے رکھتا ہے۔" اُس نے پھر شہریار پہ نظریں جماتے منہ بسورا۔
" ہونہہ! سُکینہ حبیب اور شہریار حسن کو اچھی لگ جائے۔۔نا ممکن!!!!
جس دن ایسا ہوا تو وہ یقیناً قیامت کا ہی دن ہوگا ۔۔۔
کیونکہ یہ برگر تو اُس آٹے کی بوری، فیشن کوئین ثنا کا دیوانہ ہے بھلا میں کیوں اِسے اچھی لگوں گی۔ میں کونسا اُس ثناء کی طرح حَسین ہوں۔" وہ اداس ہوئی۔
"یہ تم پچھلے پندرہ منٹ سے مجھے اپنی بڑی بڑی آنکھیں مزید پھاڑے کیوں گھور رہی ہو؟" شہریار اپنا گھوڑا میدان میں گھماتے بالآخر اُس کے قریب لے آیا۔ وہ کب سے اُس کی نظریں خود پر محسوس کر رہا تھا۔
"میں ۔۔۔؟ نن... نہیں میں کیوں آپ کو دیکھوں گی؟" سُکینہ جو بڑے اطمینان سے پیر اوپر چڑھائے بینچ پر بیٹھی شہریار کے خیالات میں غوطہ زن تھی شہریار کی آواز پر اچھل کے سیدھی ہوئی اور چوری پکڑے جانے پر تھوک نگلتے فوراً ہی کندھے اچکاتے مع ازلی معصومیت صاف لاتعلقی کا اعلان کرگئی۔
" اچھا! تو میں جو تمہیں اتنی دیر سے پتا نہیں کونسے مراقبے میں گُم خود کو پٹر پٹر گھورتے دیکھ رہا ہوں وہ کیا ہے پھر؟
سچ بتاو اب کونسی ترکیب سوچ رہی ہو مجھے مارنے کی؟ " شہریار نے اُسے صاف مکرتے دیکھ طنز کیا۔
"شہریار! فضول باتیں مت کریں۔۔ آپ بھی جانتے ہیں کہ وہ سب میں نے جان بوجھ کر نہیں کیا تھا۔" سُکینہ خفا ہوئی۔
"اچھا تو پھر بتاو ایسا کیا سوچ رہی تھیں جو تمہیں آس پاس سے بیگانہ ہی کر گیا اور جس سے سچائی کی ملکہ سُکینہ حبیب کو اعتراف کرنے سے یوں مکرنا پڑگیا؟ " شہریار نے گھوڑے کی لگام کھینچتے تیکھے انداز میں آئبرو اوپر کو اٹھائی تو وہ اُس کے اپنے جذبات بھانپ جانے پہ مزید جزبز ہوئی ۔
سرد سُنہری دھوپ کی شعاعیں اُن دونوں کے چہرے پر گرتی اُن کی آنکھوں میں منعکس ہورہی تھیں۔
اُن شعاعوں سے منعکس سُکینہ کی گہری سیاہ آنکھوں کو مزید چمکتے دیکھ شہریار لمحے بھر کو مبہوت ہوا۔
سیاہ سکارف سر پر اوڑھے، مرون لانگ کورٹ پر بلیک جینز، گلے میں وہی مفلر اور پیروں میں سفید جوگرز پہنے وہ کافی اٹریکٹ کر رہی تھی۔
لیکن شہریار جلد ہی اپنی بے خودی پہ قابو پاتے اُس کے سحر سے نکلا البتہ سُکینہ کو پھر خود میں کھویا ہوا پا کر وہ ٹھیک ٹھاک جھنجھلا اٹھا۔ نجانے کیوں پر اب اُس کی نظروں سے وہ خود ہچکچانے لگا تھا۔
" لڑکی کیا پچھلے ایک مہینے میں آج تم مجھے پہلی بار دیکھ رہی ہو جو تمہاری نظریں بار بار مجھ پہ آکے ٹہر جا رہی ہیں؟"
" آپ نے خود کو جی بھر کے دیکھنے کی اجازت ہی کب دی ہے میرے نخریلے برگر۔" وہ اُس بے داغ سفید گھوڑے کی خوبصورتی کو بھی مات دیتے شہریار کو دیکھنے میں دوبارہ اتنا محو ہوگئی تھی کہ بے دھیانی میں اُس کے منہ سے پھسل گیا لیکن شُکر کہ اُس کی بڑبڑاہٹ اتنی اونچی نہ تھی کہ شہریار پورا جملہ سماعت کر پاتا لیکن وہ پھر بھی اُس کے ہلتے لبوں کو دیکھ مستفسر ہوا۔
" واٹ۔۔کیا کہا؟ "
" ککچھ۔۔کچھ نہیں۔۔ کچھ بھی نہیں شہریار وہ تو میں آپ کو دیکھتے بس یہ سوچ رہی تھی کہ۔۔۔۔۔"
وہ اُس کی خود پہ جمی بھوری آنکھوں سے گڑبڑاتے پھر ٹھہر گئی۔
"کہ؟" جبکہ شہریار نے اُس کا جملہ مکمل سننے کہ لیے اپنی دونوں بھنویں سوالیہ انداز میں اوپر اُٹھائیں تو سُکینہ کھوئے ہوئے انداز میں بینچ سے اُٹھ کر اُس کے گھوڑے کے قریب آکر اُس پہ شفقت سے ہاتھ پھیرتی ہونٹوں پہ دلکش مسکراہٹ لیے شہریار کی جواب کی منتظر آنکھوں میں دیکھنے لگی ۔
" میں یہ سوچ رہی تھی شیرو کہ یہ گھوڑا زیادہ خوبصورت لگ رہا ہے یا گھوڑے پر سوار گدھا۔" وہ جو کھوئے ہوئے لہجے میں بے ساختہ یہ جملہ کہہ گئی تھی، شہریار کی ناسمجھی پہ ہوش آنے پر اپنے منہ پہ دونوں ہاتھ رکھتے نفی میں سر ہلاتے اپنے قدم پیچھے لیتی کاٹیج کی طرف سمت بھاگنے لگی۔ البتہ شہریار پہلے تو ہنوز ناسمجھی سے اُسے جاتا دیکھتا رہا مگر لمحوں میں اُس کا جملہ سمجھ آنے پر جل بھن کر صدمے سے چلایا
"واٹ!!! مطلب اُس نے مجھے گدھا۔۔؟ سُکینہ حبیب میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں رکو، رک جاؤ۔"
وہ گھوڑے سے اُتر کے سُرخ چہرہ لئے اُس کے پیچھے دوڑا لیکن شہریار جب تک اندر آیا سُکینہ اپنے بچاؤ کے لیے اپنی مسکراہٹ ضبط کیے گلنار چہرے کے ساتھ غضنفر ہاشمی کے برابر اُن کے کاندھے پہ سر رکھے مزے سے باتیں کرتی بیٹھی تھی۔ شہریار نے مٹھیاں بھینچے اُسے خونخوار نظروں سے گھورا اور پھر جیب سے موبائل نکال کر اُسے میسج کرتا کمرے میں چلا گیا۔
" بدلہ ڈیو ہے چڑیل، یاد رکھنا سود سمیت لوں گا۔" اُس کا میسج پڑھتے سُکینہ نے تھوک نگلا لیکن پھر 'دیکھا جائے گا' سوچ کر کم از کم ابھی شہریار سے بچ جانے کی خوشی سیلیبریٹ کرنے لگی۔
سُکینہ۔۔۔۔۔ کیا بات ہے ۔۔۔ کافی لمبے عرصے بعد جا کہ اتنا مضبوط کردار پڑھنے کو ملا ہے جس میں زندگی کے تمام خوبصورت رنگ دکھائی دیے ہیں جس میں ادا بھی ہے اور معصومیت بھی ،حسن بھی ہے اور سادگی بھی، برداشت بھی ہے اور مناسب وقت پر منہ توڑ جواب دینے کی اہلیت بھی، محبت بھی ہے اور خودداری بھی ، قابل فخر بیٹی ہے تو وفا شعار بیوی بھی۔ لڑکیوں کو اتنا ہی مضبوط ہونا چاہیے ۔ ماحول کے حساب سے ہر رنگ میں ڈھل جانے کا ہنر آنا چاہیے ، بے شک عورت ایک جذباتی مخلوق ہے کڑوے لفظ ، برے رویے اسے رونے پر مجبور کر دیتے ہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ صبر پہ آ جائے تو اس کا کوئی ثانی نہیں ♥️ 🔥
سُکینہ کے ساتھ جو کچھ ہوا جہاں دل دکھی ہوا وہاں اس کے ردعمل نے حیران کرنے کے ساتھ ایک سیکھ بھی دی کہ اپنے آپ کو اتنا مضبوط بنانا چاہیے کہ آنسو ، وقت اور توانائی غیر ضروری لوگوں پر ضائع نہیں کرنا۔ورنہ تو یونی ورسٹی میں یہ ایک عام سی چیز ہے کئی لوگ اس کا شکار ہوتے ہیں لیکن لکھاری کے بیان کرنے کا کمال ہے کہ اس پہ سوچنے پر مجبور ہو گئی اس سے پہلے اس انداز سے کبھی نہیں سوچا۔🙃
لگتا ہے سُکینہ کی محبت کی آنچ نے شیرو کے دل پہ بدگمانی کی برف کو پگھلانا شروع کر دیا ہے عنقریب شیرو صاحب سُکینہ کی محبت میں آہیں بھرتے نظر آئیں گے۔۔۔۔😂
بہت ہی خوبصورت کردار تخلیق کیا ہے عین جی زبردست ♥️ اللہ پاک مزید کامیابیاں دے آمین ۔😊🥀
#DDL
#DDL
السلام علیکم پیارے لوگو!
سب سے پہلے تو یہ کہ میں ایک بہت ہی سائیلینٹ قاری ہوں. مگر عین کی دھمکیوں کی وجہ سے لکھنے کی ہمت کر ہی لی ہے.😂 آپ تینوں رائٹرز میں سے میں نے صرف جے کو پڑھا تھا اور وہ تو جان ہیں😍 مگر تبصرہ ان کے ناول پہ بھی نہیں کیا .جشن بہاراں کے بعد نور کے ناول پڑھنے کا بھی دل چاہ رہا جو کہ وقت کی کمی کے باعث نہیں پڑھ رہی.
اور عین کا یہ پہلا ناول ہے جو میں نے پڑھا ہے اس نے تو دل ہی لوٹ لیا 💕اتنا خوبصورت اندازِ بیاں, اتنی کمال کہانی, کہانی کا بہاؤ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کا بھی جے کی طرح بولڈ کے بغیر رومانس مطلب کہ ہر چیز اتنے اچھے سے لکھی گئی ہے کہ کیا ہی بتاؤں. کہانی کے کردار بھی اتنے اچھے سے بیان کیے گئے ہیں کہ ان کا نام پڑھتے ہی پوری شخصیت آنکھوں میں گھوم جاتی ہے.
اب بات کرتے ہیں اب والی قسط کی تو وہ تو ہمیشہ کی طرح کمال تھی شہریار اور سُکینہ تو علیحدہ نہیں ہوں گے اصل مسئلہ تو سارین کا آ گیا ہے. یہ چڑیا بولنے والے کو نہ کوّے ہی لے جائیں😉. سالار کا کیا بنے گا. اور شہیر کے لیے تو دعا ہے کہ اس کو کچھ نہ ہو.😊
آخر میں ایک اہم بات یہ کہ آپ پی ڈی ایف میں دے, یو ٹیوب پہ یا فیس بک پہ ہم نے ہر صورت پڑھ ہی لینا ہے 😜بس ای بک میں اس ناول کو مت کریے گا.
آہہہہ یہ کیا ایک ساتھ دو دھماکے🥳🥳🤯🤯
* سارین کی طرف سے دال میں کچھ نہیں سب کچھ کا لا ہے سالار تو تو چھٹی کر بیٹا سارین کے بھائ جان اہ سوری جان صاحب آئے لگتا پر شہریار دی گریٹ ہیں نا وہ سب سنبھال لیں گے
دوسری طرف دل ٹوٹس 💔💔
یہ کیا کہہ دیا سکینہ انج نہیں ہو سکتا ساڈے ارمانوں پے برف والا پانی پلیز ایسا کچھ نہ ہو پلیز
ہائے شیرو کا زیدو کی بات پر شریر مسکراہٹ والہ😅😅
اوور آل قسط شوپر ڈوپر تھی 😇😇
پہلی دفعہ پیکیج ہونے پر خوشی ہوئی اور میاں صاحب پر پیار آیا😛🥰
اور عین پلیزاچھا سا کمنٹ🤗🤗😘
سب سے پہلے تو شکریہ ہم اندھوں کا خیال کیا اور اج ایپی بڑے لفظوں میں تھی شکریہ اس پر بہت بہت♥️♥️♥️♥️
ایپی کمال تھی یار شیرو کی حالت نے بڑا مزہ دیا
پر ایک خدشہ ہے مجھے کہ کل کو جب اسے سچ پتہ لگے گا سکینہ کون ہے
ہائے ہائے💔💔💔
پھر تو لگتا یہ اور بھڑکے گا
یاشاید نہ بھی بھڑکے عین کے دماغ میں کون گھس سکتا😂😂😂😂
اور یہ اغوا والا سین یقینا فراز کرےگا
اس بیغیرت انسان نے صحیح ولن والا رول ادا کیا ہے
پر میں تو اس وقت کے انتظار میں ہوں جب سالار کو سچائی پتہ لگے گی کہ وہ اسکی بہن ہے 🤔🤔🤔🤔🤔
تب کیاکرےگا سالار🧐🧐🧐🧐
یار پلیز اب سکینہ کو اور نہ رلانا 🙏🙏
Once again thnx for epi dear
ہم اندھوں کا خیال رکھنے کے لئے ڈبل تھینکس😛😛😛😛😛😛😛
#DDL
کیا بولوں ایپی سوڈ کمال دھمال سوپر سے بھی اوپر تھی ہر سین ہی ایک سے بڑھ کرایک تھا۔ شیرو سُکیینہ کی کیمسٹری لاجواب تھی۔ 😍 شکریہ اتنی کمال ایپی بلکہ اتنا کمال اور مزے دار ناول دینے کے لیے۔۔ عین فاطمہ ❤️ ہم آپکے تہہ دل سے مشکور ہیں ❤️😍
#This_Scene 😅😍
۔
" ہئے بیوٹیفل کہاں جارہی ہو؟ کم ہئیر پلیز۔۔ آئی وانا آسک سمتھنگ! " ابھی سُکینہ نے ایک قدم ہی اٹھایا تھا کہ شہریار کی آواز پہ اسے چار سو چالیس واٹ کا جھٹکا لگا اور وہ بجلی کی تیزی سے پلٹ کر شہریار کو آنکھیں پھاڑے دیکھنے لگی جس کے چہرے پہ کسی قسم کی شرارت کا شائبہ تک نہ تھا۔
" دیکھ کیا رہی ہو یار جلدی آؤ۔ ہاشمی خاندان کا ہینڈسم شہزادہ تمہیں بلا رہا ہے اور تم شاک میں کھڑی ہو ۔۔" شہریار نے سُکینہ کے تاثرات سے حظ اٹھاتے فخریہ کہا تو سارے کزنز ہوٹنگ کرنے لگے جس پہ سُکینہ کچھ اور کنفیوز ہوئی۔
پر اِس سے پہلے کہ وہ شہریار کے پاس جانے کا سوچتی شہریار نے حرم کی مہندی آرٹسٹ کا نام لیکر سُکینہ کا رنگ اُڑا دیا تھا۔
" ارے یار حرم تمہاری حنا ڈیزائنر بھی بہری ہے کیا؟ دیکھو آہی نہیں رہی۔" وہ اپنی مسکراہٹ دباتا سُکینہ کے تنے نقوش سے بھرپور حظ اٹھانے لگا۔
" سوری سر ۔۔مجھے لگا آپ انہیں بلا رہے ہیں۔" وہ لڑکی شہریار کے پاس آکر شدمندگی سے گویا ہوئی البتہ سُکینہ اُس لڑکی کے اپنی جانب اشارہ دینے پر کچھ اور تلملا گئی تھی۔
" نہیں، نہیں آئی واز کالنگ یو ۔۔ انہیں میں کیوں بلاؤں گا۔ مجھے تو تمہارے یہ چھوٹے چھوٹے بال اتنے اٹریکٹ کئے تو میں نے تمہیں بلا لیا۔ ڈونٹ مائنڈ بٹ میں کہنا چاہوں گا کہ تمہارے بال بہت خوبصورت ہیں۔ آئی مین دا وے یو مینج اِٹ۔۔ آئی گیس ہر لڑکی کو اتنے شارٹ بال ہی رکھنے چاہیے چڑیلوں جیسے لمبے نہیں۔۔۔ہے نا گائز؟ " وہ سُکینہ کو نظروں کے حصار میں رکھتے آخر میں سب کی جانب متوجہ ہوا تو سب سے پہلے نازلین نے اُس کی حامی بھری۔
شہریار کی تعریف پہ جہاں وہ لڑکی بے انتہا خوش ہوگئی تھی وہیں سُکینہ اُسے مٹھیاں بھینچے تاسف سے دیکھتی وہاں سے چلی گئی۔
" شہریار کیوں تنگ کیا اُسے؟ " حرم نے سرگوشی کرتے اُسے گھورا تو وہ دلکشی سے مسکراتے اُس مہندی ڈیزائنر سے مخاطب ہوا۔
" ہئے گرل سوری ہاں ۔۔ میں نے بس اُسے تنگ کرنے آپ کی تعریف کی۔۔ تھینک یو اینڈ ٹیک دس۔"
شہریار نے جب اُس لڑکی کو سوری اور تھینک یو کہتے ٹپ دی تو نازلین مچل اٹھی اور فوراً اپنی ماں کے پاس جا پہنچی
#DDL🔥
#AynnFatima
عین فاطمہ سے گروپ اور پس گروپ ہونے والی گفتگو سے ابتدائی چند دنوں میں ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ جیسی سوشل میڈیا پہ ہیں اپنی اصل زندگی میں بھی ویسی ہیں اُتنی ہی صاف گو،کھری اور دوستوں کی دوست۔اس بات کی مجھے بے حد خوشی ہوئی تھی اور اب تک ہے الحمداللہ ☺️ (ویسے تو اس احساس کو سنھبال کر رکھا ہوا تھا کہ ڈی ڈی ایل پر آخری تبصرے میں لکھو گی لیکن صبح کرنٹ سے شاندار تواضع کروانے کے بعد کوئی بھروسا نہیں بس جو لمحات میسر ہیں وہی زندگی۔ پروین شاکر نے کیا خوب کہا :
مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے
لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے )
عین کی سچائی اور حقیقت کا یہ عکس ان کی تحریروں میں بھی جھلکتا ہے اور تحریر میں خوبصورتی اور چاشنی پیدا کر دیتا ہے۔دل دھڑکنے لگا کی پچھلی چند اقساط سے اب تک کی سرپرائز قسط تک میں تو حقیقت نگاری عروج پر ہے۔کئی سینز نے ٹھٹک جانے پہ مجبور کر دیا ،بار بار پڑھا، ریسٹورنٹ کا سین تو کمال تھا۔۔۔۔مورخ لکھے گا ایک ہیرو ایسا بھی تھا۔ 😂
سرپرائز قسط میں کاٹیج سین کی تو کیا ہی بات ہے ،ایسا انوکھا پن اور منظر نگاری بہت ہی کم تحریروں میں ملتی ہے۔
سُکینہ کا کردار شروع سے لے کر اب تک اتنے اتار چڑھاؤ کے باوجود ، جب رشتوں کے نام پہ واحد رشتہ والدہ کا تھا اور حالات ناموافق تھے تو اتنا ہی مضبوط ، سادہ اور دلکش تھا اور آج اپنوں میں ہونے ،شہیر بھیا جیسے بھائی کا ساتھ ، زندگی کی ہر سہولت ملنے کے باوجود بھی ویسا ہی ہے۔سُکینہ کا کردار اس بنیادی رویے کا آئینہ دار ہے کہ حالات بدلنے رہتے ہیں انسان کو نہیں بدلنا چاہیے اپنے اصل سے جڑے رہنے میں ہی زندگی کی خوبصورتی ہے۔ 💕
سارین کی زندگی میں کچھ ٹھیک ہونے کی امید تو نظر آئی۔۔۔۔لیکن ڈر بھی ہے اتنی آسانی سے سب ہو جائے ممکن نہیں۔۔۔۔ ولی کے کردار نے تو الجھا دیا۔۔پتہ نہیں یہ بندہ ولن ہے یا۔۔۔۔ 🤔 سسپنس ہے کہ بڑھتا جا رہا ہے۔۔۔۔
وزیراعظم دیدان سے مختصر سی ملاقات نے بھی مزا دیا۔ لیکن شہیر بھیا کی کمی محسوس ہوئی۔۔جون ماموں کے کیس سے ہمارے سسٹم کے نقائص واضح ہوتے ہیں کس طرح مظلوم اور کمزور طبقہ ناانصافی کا شکار ہوتا ہے۔ وزیراعظم دیدان سے عرض ہے وہ ہی کچھ کریں جون ماموں کو گھر لے آئیں(ضمانت پر ہی سہی) اور مہتاب کو جیل کروا دیں پھر دو چار ہفتے بھول ہی جائیے گا۔۔۔۔ پڑا جیل میں سڑتا رہے۔۔ 😂
اتنےدل آویز سرپرائز نے تو ڈی ڈی ایل لورز کو شاد کر دیا۔
سلامت رہیے۔ ??
#DDL lovers Show your Happiness💕 👇
https://www.facebook.com/110848194170496/posts/486394486615863/
اسلام علیکم ایوری ون!!! میں نے کبھی بھی کسی ناول پہ ریویو شئیر نہیں کیا
اونیسٹلی سیئنگ بٹٹٹٹٹ ڈی ڈی ایل "میرا موسٹ فیورٹ ناول❤️❤️❤️ہیرو وہ نہیں ہوتا جو ہیرو گیری دیکھائے شہریار حسن پرووڈ اٹ ود ہزایکشن💪💪اسکی ناراضگی جو کہ اس سے رائے لیے بنا نکاح کی وجہ سے تھی ہیڈ آ چارم 😍😍لیکن ایسا کیسے ہو سکتا تھا کہ وہ سکینہ کے لیے کچھ غلط الفاظ برداشت کرتا اگر سکینہ بیچ میں نہ آتی تو آج اس نازلین میڈم نے تو دور فٹے منہ ہو جانا تھا😁😁سب سے اچھی بات اللّٰہ پاک کبھی بھی صبر رائیگاں نہیں جانے دیتا سکینہ کا صبر رنگ لے آیا ماشاءاللہ فینٹاسٹک ورک۔۔۔شیرو کا غصہ کمال آخر سکینہ صرف اسی کی کیوں بینڈ بجا ڈٖالتی ہے 🤔🤔 کیونکہ انسان جس سے محبت کرتا ہے غصہ بھی اسی سے ہوتا ہے ۔۔میں تو آپ کی فین ہو گی 🥰🥰🥰🥰لاسٹلی انسان اپنے غرور وتکبر میں ایسے ورڈز بول جاتاہے کہ جو انکی انسانیت پہ ہی دھبہ لگا جاتے۔۔۔
افففف سکینہ
لفظ کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا
لفظ سہنے والے کمال کرتے ہیں "
رئیلی آ گریٹ گرل ہو از براٹ آپ بائے گریٹ پیرینٹس ۔۔۔آئی تھنک آپ بھی ایسی ہی ہو کیونکہ ایک لکھاری ایسے ہی کردار بناتا ہے جیسا وہ خود ہوتا ہے ۔۔۔۔آخر کا سین سپیچلیس👌👌👌👌انکار سے اقرار تک کا سفر ،نفرت سے محبت کا سفر اور اس سے آگے یقیناً عقیدت کا سفر ۔۔۔۔کیونکہ محبت ہی زوال سے لازوال بناتی ہے اور شیرو کی محبت بھی ایسی ہی ہونے والی ہے 🥰🥰🥰🥰
خوش رہیں ۔۔۔
مزید کامیابیاں سمیٹیں ۔۔۔۔۔
آپکی ایک خاموش قاری۔۔۔۔
ہائے ہائے کیا اپیسود تھی👌🏻♥♥😍 اتنا تو پتا ہے شیرو اور کینہ الگ تو نہیں ہونگے لیکن تھوڑا بہت تڑپانے میں کیا ہے کیونکہ جتنا تنگ شیرو نے کینہ کو کیا ہے اتنا حق تو بنتا ہے کینہ کا اور اب تو اگے مزہ دوبالا ہونے والا ہے جب یہ لوگ شادی اٹینڈ کرنے جائیں گے اور کینہ رہے گی شیرو سے ناراض اور ہمارے شیرو صاحب پھر سے سکینہ کو منانے کے لیے پاپڑ بیلینگے کیونکہ اب تو شیرو کا بھی دل دھڑکنے لگا ہے اپنی کینہ کے لیے اور وہ pen drive شاید سکینہ کے پاس ہی ہو۔۔
اور جنہوں نے قسط نہیں پڑھی انکو میں صرف یہ کہوں گی کہ آپ لوگوں کو پتہ تو چل ہی گیا ہوگا سب کہ رویوز سے کہ قسط کتنی زبردست آئی تھی اور جو copy کرتے ہیں وہ اب الفاظ کیسے copy کرینگے جو free fb استعمال کرتے ہیں ہم نے تو رویو بھی ایسے دیے ہیں کہ کچھ copy ہی نہیں کر سکتے۔۔😁😁🤪
#Ddlreviews
#ddlreviews
wah ainn wah 😍mza agaya jb salar ny sukaina ko apni behn keh kr introduce krwaya🥰 aur samana ny apni beti🥰 ab jldi sy sukaina ko usky sary rashty mil jayn bichari bht ruli😭, aur shaher ko jldi yd aye drive kahn dekhi thi us ny🤔(nh to main btadun gi shaher ko samana ky pas ha)🤣 aur last main shero mujhy to wo bhi bht masoom lgta 🤭ha wo piyar hi itna krta ha salar sy aur phir koi thappar pr dye usy to wo kesy brdasht krta bichara..
#ain fatima ❤❤apky lye bht sara piyar aur duayn 🤲
Sheroo💓kina always together ❤♥ek behtren novel ka end hony wala ha🥺 waiting,ain fatima itna zabardast novel hm logon ky lye likhny ka bht bht shukriya hmesha kamiyab rahyn, dhir sari tarakki kryn ameen,apny parents ka nam roshan kryn ameen 💖
Aslam-o-Alikum ☺️ hopefully u r absolutely f9... Today I just read ur previous novel #Dil kr dia qurban And it's jxt amzng.. I hv no words 4 tht storyline...
Keep up the good work.
Best wishes in your future endeavors.
I hope to see more of your work in the future.
Every line every word countains lots of emotions, feelings and most important thing is the every line contains a great message & the last have no words to explain anything too much super .🥰💖
In d lst hope so tht scnd season m Turab k wps entry o... Isky bgr I tnk nvl k wo charm n o ga
All of tht u knw btr then what u hv in and out in tht nvl....
Hopefully scnd season b fb m written from m ay ga ya apki web pr...❤️❤️
Allah k Aman m rhye ❣️Ellahi-l-Ameen ❣️
#DDL
Mera 1 din k gape se exam tha study se 10 mins ka gape lekr jb meine mob uthaya to meine ghlti se sneak peak parhli or phir wahi hoa jiska dar tha lo g meine to study chor kr episode parhne beth gae phir bhi Thora time bachany k lye meine direct dada abbo Wala seen parha taky srf sheheryar ka reaction dekh kr rakh Sako...us seen pr kia bolo smjh nh aaraha wo 1 bharpor seen tha us seen me mein kho gae Thora emotional bhi hoi or phir jb tak episode end nh hoi me parhti rahi...Dil to Mera tb bhi nh bhara tha lkn mujhy parhna bhi tha to bss back kr k rakh dya mgr review me ye sb likhny ka ussi din soch lya tha...
Aynn Fatima ap love ho yrr 🥰 bht acha likhti ho bnda kho jata hai story k andr or uski misaal me apni story bta bhi di🙈 Haye ab story khtm hony ja rahi hai bht miss krre gy kina or shero ko blky sb character ko apny sb k sath bharpor insaaf krra hai sary hi character shandar thy... can't wait for next part jldi jldi likh kr de Dyn 😁
Many more.....
0 Comments